بچھڑا پیدائش کے بعد 6 ماہ تک چارہ ھضم نہیں کر سکتا کیوں 2018 - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Saturday, 20 January 2018

بچھڑا پیدائش کے بعد 6 ماہ تک چارہ ھضم نہیں کر سکتا کیوں 2018


بچھڑا پیدائش کے بعد 6 ماہ تک چارہ ھضم نہیں کر سکتا
کیونکہ اس کا معدہ انسانی معدہ کی طرح ھوتا ھے
جو صرف دودھ ھی ہضم
کر سکتا ھے
اس طرح بچھڑے کو پیدائیش سے 6 ماہ تک اوسط
6 لیٹر روزانہ دودھ کی ضروت ھوتی ھے جوکہ اس کی صحت اور بڑھوتری کے لیے بے حد ضروری ھے
ہمارے 80% جانوروں کی دودھ کی پیداوار تقریبا 6 لیڑ ھے اور کسان ان کو اتنا دودھ نہیں کیسے پلا سکتے ہیں
اس لیے وہ دودھ کی بچت کے لیے 6 کلو دودھ کی بجائے بہت کم دودھ دتیے ہیں
ان کو دودھ کی بجائے چارہ ڈالنا شروع کر دیتے ھیں
نتیجہ*
بچھڑے عمر بڑھنے کے ساتھ دودھ کی کمی کی وجہ سے
کمزور اور لاغر ھو کر
کچھ بیمار ھوکر مر جاتے ھیں
جب کہ جو مرنے سے بچ جاتے ھیں
وہ مریل اور لاغر حالت میں قصاب کو اونے پونے دام پر فروخت کر دیئے جاتے ھیں
اس طرح نہ صرف کسان کو مالی نقصان اٹھانا پڑتا ھے بلکہ ملکی معاشیات کو اربوں روپے کا نقصان کا سامنا ھے
حل.
نوزائیدہ بچھڑوں کو دودھ کے 2 تھن کے ساتھ ساتھ پہلے ھفتہ سے ان کو سپیشل ونڈہ بھی دیا جائے
میرا فارمولہ ہر کوئی خود بنا سکتا ھے
باریک دلیہ مکئی = 2 کلو
عام چوکر گندم . = 1 کلو
میظ گلوٹن %30 = 1 کلو
ایل۔ایس منرلرز = 2 بڑے چمچ
اگر میظ گلوٹن جو فیڈ مارکیٹ سے مل جاتاھے
اگر دستیاب نہ ھو تو
کھل بنولہ کوٹ کر باریک کر کے اس میں مکس کر کے استعمال کر سکتے ہیں
اس کو پیدائش کے پہلے ہفتے سے کھرلی میں کسی برتن میں اس کے آگے کھانے کے لیے رکھیں اور پینے کا پانی بھی ایک برتن میں ھو .جب بچھڑے کا دل چائیے اس کو کھا سکے اور اپنی مرضی سے پانی پی سکے
اس کےساتھ
2 ماہ تک ماں کے دودھ 2 تھن فل دودھ بھی جاری رکھیں
جب بچھڑا 1 کلو ونڈا کھانا شروع کر دے تو اس کا مان کا دودھ بند کر دیں اور اس کو 6 ماہ تک اس ونڈے اور کچھ چارے پر پالیں
یہ ونڈا کھانے سے بچھڑے کی اوجھڑی 6 مہینے کی بجائے
2 ماہ میں یہ ونڈہ کھانے سے بن چکی ھے
اور بچھڑا اب ونڈے کے ساتھ ساتھ
چارہ ہضم کر کے سکتا ھے
اس طرح صرف کسان کو 2 ماہ بعد
دودھ کی اضافی آمدن شروع ھو جائے گی
اور بچھڑا جس کی دودھ کی ضرورت 6 کلو ھے
اس کے بغیر اتنا ھی وزن کرے گا جتنا 6 کلو دودھ روزانہ پی کر کرتا ھے تجربات سے یہ بات ثابت ھو چکی ھے اور پوری دنیا میں یہ فامولہ استعمال ھو رھا ھے
کٹیاں اس فارمولے پر 1سال کے اندر گھبن ھو جائیں گئی جوکہ دودھ نہ پینے کی وجہ اور خوراک کی کمی سے 3 سال میں گھبن ھوتی ہیں

Daily visit www.pakitip.com

No comments:

Post a Comment

Total Pageviews