جانور کو اتھوں لگنا، غوطہ لگنا یا سانس کی نالی میں دوائی/تیل کا چلا جانا 2018 - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Sunday, 7 January 2018

جانور کو اتھوں لگنا، غوطہ لگنا یا سانس کی نالی میں دوائی/تیل کا چلا جانا 2018




جانور کو اتھوں لگنا، غوطہ لگنا یا سانس کی نالی میں دوائی/تیل کا چلا جانا:-
اگر جانور کو نال یا بوتل سے دوائی یا تیل پلاتے وقت زرا سی بے احتیاطی ہوجائے تو یہ تیل یا دوائی جانور کی سانس کی نالی میں جانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اگر ایسا ہوجائے تو جانور کو اتھوں یا غوطہ لگ جاتا ہے اور اگر اسکے اثر کو بروقت ختم نہ کیا جائے تو یہ پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔
اگر کبھی خدانخواستہ ایسی صورتحال پیش آجائے تو فوری طور پر بھنے ہوئے چنوں کو پیس کر پائوڈر بنا کر اخبار میں لپیٹ کر تھوڑے تھوڑے وقف
ے سے جانور کو کھلا ئیں جو اتھوں کے اثرات کو فوری طور پر زائل کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
احتیاط:-
جب بھی جانور کو تیل یا دوائی وغیرہ پلانا مقصود ہو تو اسکی زبان کو کبھی نہیں پکڑیں کیونکہ جیسے ہی زبان سے کوئی چیز ٹکراتی ہے نظام انہظام خودکار طریقے سے کام کرنا شروع کر دیتا ہے۔ اور تیل وغیرہ کو سانس کی نالی میں جانے سے بچاتا ہے۔
دوائی وغیرہ پلانے سے پہلے چنوں کا انتظام رکھیں اور ضرورت پڑنے پر بروقت کھلائیں۔ اگر ضرورت نا پڑے تو خود کھا کر جان بنائیں۔
Top of Form

No comments:

Post a Comment

Total Pageviews